روىAbu Hurayrah
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When Allah the Exalted created the creation, He wrote in His Book, concerning Himself, and that writing is with Him upon the Throne: 'My mercy prevails over My wrath.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں لکھا ہے یعنی اپنی نسبت اور وہ نوشتہ اس کے پاس عرش پر رکھا ہوا ہے کہ میری رحمت میرے غصے پر غالب ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2223]
