الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "The Hour will not come until my nation adopts the ways of the nations before it, hand's span by hand's span and cubit by cubit (that is, exactly alike)." Someone said, "O Messenger of Allah! Who is meant by the earlier nations—the Persians and the Christians?" So he (peace be upon him) said: "Then who else?"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قیامت نہ ہو گی جب تک کہ میری امت ان باتوں کو اختیار نہ کرے گی جو کہ اس سے پہلے کی امتوں نے اختیار کی تھیں بالشت برابر بالشت اور ہاتھ برابر ہاتھ (یعنی بالکل برابر)۔“کسی نے عرض کی، یا رسول اللہ! اگلی امتوں سے کون لوگ مراد ہیں کیا پارسی اور عیسائی؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمفرمایا:”پھر اور کون؟“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2216]
