الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him): Had I not heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say, "Do not long for death," I would have longed for it (that is, for death).
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہاگر میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے نہ سنتا کہ موت کی تمنا مت کرو تو میں (اس کی یعنی موت کی) تمنا کرتا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2210]
