الترجمة الإنجليزية
Narrated Sa'd ibn Abi Waqqas (may Allah be pleased with him): I heard the Prophet (peace be upon him) say: "Whoever claims someone other than his father as his father, knowing that he is not his father, Paradise is forbidden to him." (The narrator Uthman said:) I related this hadith to Abu Bakrah (may Allah be pleased with him), and he said, "My ears too heard this hadith from the Prophet (peace be upon him), and I have retained it."
الترجمة الأردية
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا فرماتے تھے:”جس نے غیر کو اپنا باپ بنایا اور وہ جانتا ہے کہ یہ میرا باپ نہیں ہے تو اس پر جنت حرام ہے۔“(راوی حدیث عثمان نے کہا کہ) میں نے یہ حدیث سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے بیان کی تو انھوں نے کہا کہ میرے کانوں نے بھی یہ حدیث نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنی اور اس کو یاد رکھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2157]
