الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever becomes a ruler has two inner advisers: one of them incites and inclines him toward good, and the other inclines him toward evil and wickedness. And the one preserved (from sin) is the one whom Allah the Exalted keeps protected from sins."
الترجمة الأردية
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو خلیفہ ہوتا ہے اس کے دو باطنی مشیر ہوتے ہیں جن میں سے ایک اس کو خیر کی طرف راغب اور متوجہ کرتا ہے اور دوسرا برائی اور شر کی طرف متوجہ کرتا ہے اور معصوم (بےگناہ) وہ ہے جس کو اللہ تعالیٰ گناہوں سے محفوظ رکھے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2140]
