الترجمة الإنجليزية
Narrated Abdullah bin Amr (may Allah be pleased with them): The Prophet (peace be upon him) said: "My Pool (al-Kawthar) is (in length and breadth) a month's journey. Its water is whiter than milk and more fragrant than musk, and its drinking-cups are like the stars of the sky. Whoever drinks from it (once) will never thirst again."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیںنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میرا حوض (کوثر، طول و عرض میں) مہینے کی مسافت کا ہے۔ پانی اس کا دودھ سے زیادہ سفید اور مشک سے زیادہ خوشبودار ہے اور آبخورے (پینے کے برتن جیسے جام، پیالہ وغیرہ) اس کے ایسے ہیں جیسے آسمان کے ستارے، جس نے اس میں سے (ایک دفعہ) پی لیا وہ پھر کبھی پیاسا نہ ہو گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2132]
