روىIbn Umar
الترجمة الإنجليزية
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them): During the time of the Messenger of Allah (peace be upon him), I built a house with my own hands in which we were sheltered from rain and sun, and I did not seek any man's help in building it.
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے دور اقدس میں میں نے اپنے ہاتھ سے ایک مکان بنایا جس میں ہم بارش اور دھوپ سے محفوظ رہتے تھے اور میں نے کسی آدمی سے اس کے بنانے میں مدد نہیں چاہی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2068]
