الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Bakrah (may Allah be pleased with him): A man was mentioned before the Prophet (peace be upon him) and someone praised him excessively. So the Prophet (peace be upon him) said: "May Allah have mercy on you, you have cut off the neck of your companion (by praising him)." He repeated this several times. (Then he said:) "If one of you must praise another, let him say: 'I consider so-and-so to be such,' if he indeed believes him to be so, and Allah alone knows (his true state) — and let him not declare that he is good in the sight of Allah as well."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے ایک شخص کا ذکر ہوا اور ایک شخص نے اس کی بہت تعریف کی تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اللہ تجھ پر رحم کرے تو نے (اس کی تعریف کر کے) اس کی گردن اڑا دی۔“اور یہی جملہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے کئی بار فرمایا:”(پھر فرمایا):”اگر تم میں سے کوئی شخص خواہ مخواہ کسی کی تعریف کرنا چاہے تو یوں کہے کہ میں اس کو ایسا سمجھتا ہوں، اگر اس کے گمان میں وہ شخص واقعی ویسا ہی ہے اور اس (کے اچھے یا برے ہونے) کو اللہ ہی جانتا ہے اور یوں بھی نہ کہے کہ وہ اللہ کے نزدیک بھی اچھا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2033]
