الترجمة الإنجليزية
Jabir (may Allah be pleased with him) said: It never happened that the Prophet (peace be upon him) was asked for something and he (peace be upon him) said: "No (I will not give)."
الترجمة الأردية
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایسا کبھی نہیں ہوا کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے کوئی چیز مانگی گئی اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا ہو:”نہیں (دیتا)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 2028]
