الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) forbade drinking from the mouth (opening) of a waterskin or water vessel (the narrator is uncertain), and also that (anyone) should forbid his neighbor from fixing a peg into his wall.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے مشک یا مشکیزہ (راوی کا شک ہے) کے منہ، (سوراخ) سے پینے سے منع فرمایا ہے اور اس سے بھی کہ (کوئی) اپنے ہمسائے کو اپنی دیوار میں کھونٹی گاڑنے سے منع کرے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1944]
