الترجمة الإنجليزية
Narrated Jubair bin Mut'im (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "I pour water over my head three times," and he gestured with both hands.
الترجمة الأردية
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی بہاتا ہوں۔“اور (یہ کہہ کر) آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے دونوں ہاتھوں سے اشارہ کیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 190]
