الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them) that the Messenger of Allah (peace be upon him) said, "When one of you is invited to a wedding feast, he must go."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کسی کو ولیمہ کی دعوت دی جائے اور تو ضرور جائے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1857]
