الترجمة الإنجليزية
Usama ibn Zayd (may Allah be pleased with him) narrates from the Prophet (peace be upon him) that he (peace be upon him) said, "I have not left behind me any trial more harmful to men than women."
الترجمة الأردية
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں نے اپنے پیچھے مردوں پر کوئی فتنہ عورتوں سے زیادہ ضرر رساں باقی نہیں چھوڑا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1837]
