روىAbu Musa
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Musa (may Allah be pleased with him): I came to the Prophet (peace be upon him) and found him using a siwak (tooth-stick), making sounds like "ugh, ugh" while the siwak was in his mouth, as if he were gagging.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آیا، دیکھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمہاتھ میں مسواک لیے ہوئے مسواک کر رہے ہیں اور آپصلی اللہ علیہ وسلم”اع، اع“کرتے جاتے تھے اور مسواک آپصلی اللہ علیہ وسلمکے منہ میں تھی گویا کہ آپ قے کرتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 181]
