روىFatimah az-Zahra
الترجمة الإنجليزية
Narrated Fatimah az-Zahra (may Allah be pleased with her): The Messenger of Allah (peace be upon him) told me softly, "Jibril (peace be upon him) used to review the Qur'an with me once every year, and this year he reviewed it twice; I understand that the time of my death has come near."
الترجمة الأردية
سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے مجھے آہستہ (آواز) سے فرمایا: ’ جبرائیل علیہ السلام ہر سال قرآن کا ایک بار دور میرے ساتھ کیا کرتے تھے اور اس سال دو بار دور کیا، میں سمجھتا ہوں کہ میری موت کا وقت آن پہنچا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1809]
