الترجمة الإنجليزية
Narrated Sahl ibn Sa'd (may Allah be pleased with him): I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) gesture with his middle finger and the (index) finger next to the thumb, and say, "I and the Hour have been sent like this (together)."
الترجمة الأردية
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے دیکھا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنی درمیانی اور انگوٹھے کے ساتھ والی (شہادت کی) انگلی سے یوں اشارہ کر کے فرمایا:”میں اور قیامت اس طرح (ایک ساتھ) بھیجے گئے ہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1796]
