الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said, "Musa (peace be upon him) was a very modest man (he was so shy that he would not bathe in front of anyone, so people cast upon him the accusation of impotence), and this is mentioned in this verse: 'O you who believe! Do not be like those who abused Musa (peace be upon him), so Allah cleared him of what they said, and he was honourable in the sight of Allah.'" (al-Ahzab: 69)
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”موسیٰ علیہ السلام بڑے شرم والے آدمی تھے (حیاء دار تھے کسی کے سامنے نہاتے نہ تھے تو لوگوں نے نامردی کی تہمت لگائی) اور اسی کا ذکر اس آیت میں ہے”اے ایمان والو! ان لوگوں جیسے نہ بن جاؤ جنہوں نے موسیٰ (علیہ السلام) کو تکلیف دی، پس جو بات انھوں نے کہی تھی اللہ نے انھیں اس سے بری فرما دیا اور وہ اللہ کے نزدیک باعزت تھے۔“(الاحزاب: 69)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1767]
