روىAsma'
الترجمة الإنجليزية
Narrated Asma' (may Allah be pleased with her): A woman came to the Prophet (peace be upon him) and asked, "What should any of us do if menstrual blood gets on her garment?" He said: "Scrape it off, then rub it with water, then wash it with more water, and then pray in it."
الترجمة الأردية
سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہایک عورت نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئی اور اس نے کہا کہ بتائیے ہم میں سے کسی کو کپڑے میں حیض آئے تو وہ (اسے) کیا کرے؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ اسے کھرچ ڈالے، پھر اسے پانی ڈال کر رگڑے اور اسے (مزید) پانی سے دھو ڈالے اور اسی میں نماز پڑھ لے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 170]
