روىAbu Hurairah
الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): A Bedouin stood up and began urinating in the mosque. The people grabbed at him, but the Prophet (peace be upon him) said: "Leave him alone and pour a bucket of water over his urine. You have been sent to make things easy, not to make them difficult."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہایک اعرابی کھڑا ہو گیا اور مسجد میں ہی پیشاب کرنے لگا تو لوگوں نے اسے ہاتھوں ہاتھ لینا چاہا (یعنی مارنا چاہا) تو ان سے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اسے چھوڑ دو اور اس کے پیشاب پر ایک ڈول پانی بہا دو اس لیے کہ تم لوگ آسانی کرنے کے لیے بھیجے گئے ہو اور سختی کرنے کے لیے نہیں بھیجے گئے ہو۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 166]
