الترجمة الإنجليزية
Narrated Salamah bin Al-Akwa (may Allah be pleased with him): I fought seven battles alongside the Prophet (peace be upon him) and participated in nine expeditions that the Prophet dispatched. Once Abu Bakr As-Siddiq was our commander, and once Usamah was our commander.
الترجمة الأردية
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ سات بار جہاد کیا اور نو مرتبہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے لشکر کے ساتھ جو آپصلی اللہ علیہ وسلمروانہ کرتے تھے لڑا ہوں۔ ایک دفعہ ہمارے امیر سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور ایک بار سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1659]
