الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Musa (may Allah be pleased with him): We went out on an expedition with the Prophet (peace be upon him), and six of us shared one camel, taking turns riding it. Our feet became worn out, and my feet cracked and my nails fell off. We used to wrap our feet with rags, and hence the expedition was named Dhat Ar-Riqa (the Expedition of Rags), because we wrapped our feet with rags due to their cracking.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ ایک لڑائی میں نکلے اور ہم چھ آدمیوں کے پاس صرف ایک اونٹ تھا۔ ہم آگے پیچھے باری باری اس پر سوار ہوتے تھے، ہمارے قدم چھلنی ہو گئے تھے اور میرے دونوں پاؤں پھٹ گئے اور ناخن بھی گر پڑے تو ہم اپنے پاؤں پر پٹیاں باندھتے تھے، اس لڑائی کا نام ذات الرقاع بھی اسی وجہ سے رکھا گیا (یعنی پٹیوں دھجیوں والی لڑائی) کیونکہ ہم پاؤں پھٹ جانے کی وجہ سے ان پر پٹیاں باندھتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1632]
