الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Said Al-Khudri (may Allah be pleased with him): The people of Banu Qurayzah came down from their fortress agreeing to accept the judgment of Sad bin Muadh. The Messenger of Allah sent for Sad, who came riding a donkey. When he approached the mosque, the Messenger of Allah told the Ansar: "Stand up for your leader," or he said: "your elder." Then he said to Sad: "These people have accepted your judgment." Sad said: "My judgment is that their fighters be killed and their women and children taken captive." The Messenger of Allah said: "You have judged according to Allah's command," or he said: "according to the King's (Allah's) command."
الترجمة الأردية
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے تھے کہبنی قریظہ سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کے فیصلے پر راضی ہو کر قلعے سے نیچے اتر آئے۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے کسی کو سعد رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجا۔ وہ گدھے پر بیٹھے ہوئے تشریف لائے، جب مسجد کے قریب پہنچے تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے انصار سے کہا کہ اپنے سردار یا اپنے بزرگ کو لو (یعنی اتارو) پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے (سعد رضی اللہ عنہ سے) کہا کہ یہ کافر تمہارے فیصلے پر اترے ہیں (تم کیا فیصلہ کرتے ہو؟) سیدنا سعد رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ جو کافر لڑائی کے قابل ہیں انھیں قتل کر دیا جائے اور ان کی اولاد اور عورتیں قید کی جائیں۔ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تو نے وہی فیصلہ کیا جیسے اللہ کا حکم تھا یا جیسے بادشاہ (یعنی اللہ) کا حکم تھا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1629]
