الترجمة الإنجليزية
Narrated Abdullah bin Umar (may Allah be pleased with them): The Prophet (peace be upon him) used to supplicate in the last rak'ah of the Fajr prayer after bowing: "O Allah! Curse so-and-so, and so-and-so, and so-and-so." Then Allah revealed: "You have no say in the matter. Allah may forgive them or punish them, for they are wrongdoers." (Surah Al-Imran: 128)
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمفجر کی نماز میں آخری رکعت میں رکوع کے بعد یوں دعا کرتے تھے”اے اللہ! فلاں اور فلاں اور فلاں پر لعنت فرما۔“اس وقت اللہ نے یہ آیت اتاری:“اے پیغمبر! آپ کے اختیار میں کچھ نہیں، اللہ تعالیٰ چاہے تو ان کی توبہ قبول کرے یا عذاب دے کیونکہ وہ ظالم ہیں۔“(سورۃ آل عمران: 128)[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1622]
