روىAisha
الترجمة الإنجليزية
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): The Prophet said to her: "I saw you twice in a dream. You were wrapped in a piece of silk cloth, and it was said to me: 'This is your wife.' When I uncovered it, I found it was you. I said to myself: 'If this is from Allah, He will bring it to pass.'"
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے فرمایا:”میں نے تجھے دو دفعہ خواب میں دیکھا کہ تو ایک ریشمی کپڑے کے ٹکڑے میں (لپٹے ہوئے) ہے اور (مجھ سے) کہا جاتا ہے کہ یہ تمہاری بیوی ہے۔ میں نے جو کھول کر دیکھا تو اندر تو ہی تھی، میں نے (اپنے دل میں) کہا کہ اگر یہ اللہ کی طرف سے ہے تو اللہ اس کو ضرور پورا کرے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1592]
