الترجمة الإنجليزية
Narrated Jabir bin Abdullah (may Allah be pleased with him): He heard the Prophet (peace be upon him) say: "When the Quraysh disbelieved me regarding the Night Journey (Isra), I stood in the Hijr of the Ka'bah, and Allah displayed Bait Al-Maqdis (Jerusalem) before me. I began describing its features to the Quraysh while looking at it."
الترجمة الأردية
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانھوں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”جب قریش نے مجھے (معراج کے بارے میں) جھٹلایا تو میں حطیم (کعبہ) میں کھڑا ہو گیا تو اللہ تعالیٰ نے بیت المقدس کو میرے سامنے کر دیا (حجاب اٹھا دیا) پس میں نے اسے دیکھ کر قریش سے اس کی علامات بیان کرنا شروع کر دیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1588]
