الترجمة الإنجليزية
Narrated Abdullah bin Masud (may Allah be pleased with him): When asked who informed the Prophet that the jinn had listened to his Quran recitation at night, he said: "Indeed, a tree informed the Prophet about them."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہان سے سوال کیا گیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو کس نے بتلایا کہ جنوں نے رات کو آپصلی اللہ علیہ وسلمکا قرآن سنا ہے؟ تو انھوں نے کہا کہ بیشک نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو ایک (ببول کے) درخت نے ان کے بارے میں بتایا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1583]
