الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): Jibril came to the Prophet and said: "O Messenger of Allah, Khadijah is coming to you with a vessel of food, drink, or condiment. When she arrives, convey to her greetings from her Lord and from me, and give her the glad tidings of a palace in Paradise made of hollow pearls, where there will be neither noise, nor fatigue, nor distress."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہجبرائیل علیہ السلام نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئے اور کہا کہ یا رسول اللہ! خدیجہ (رضی اللہ عنہا) آپ کے پاس سالن کا یا کھانے کا یا پینے کا ایک برتن لا رہی ہیں جب وہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس آئیں تو انھیں ان کے رب کی طرف سے اور میری طرف سے سلام کہنا اور انھیں جنت میں ایک گھر کی خوشخبری دینا جو ایک خولدار موتی کا ہو گا جس میں نہ شور ہو گا اور نہ کوئی تکلیف نہ تھکن (پریشانی وغیرہ) ہو گی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1574]
