الترجمة الإنجليزية
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): She borrowed a necklace from Asma, which was lost. The Messenger of Allah sent some of his Companions to search for it. The time for prayer came upon them, and they had no water, so they prayed without ablution. When they returned and told the Prophet, the verse of Tayammum was revealed... She then narrated the rest of the hadith that has been mentioned previously in the chapter on Tayammum.
الترجمة الأردية
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہانھوں نے سیدہ اسماء رضی اللہ عنہا سے ایک ہار مانگ کر لیا، وہ گر گیا تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے صحابہ میں سے کئی آدمیوں کو اسے ڈھونڈھنے کے لیے بھیجا (انھیں رستے میں) نماز کا وقت آ پہنچا (پانی نہ تھا تو) ان لوگوں نے بغیر وضو کے نماز پڑھ لی پھر جب نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس واپس آئے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے اس کی شکایت کی تو اس وقت تیمم کی آیت نازل ہوئی .... پھر باقی ساری حدیث بیان کی جو کہ کتاب تیمم میں گزر چکی ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1554]
