الترجمة الإنجليزية
Narrated Amr bin Umayyah (may Allah be pleased with him): I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) wiping over his turban and his leather socks.
الترجمة الأردية
سیدنا عمرو ابن امیہ رضی اللہ عنہ ہی بیان کرتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو اپنے عمامہ اور دونوں موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 155]
