الترجمة الإنجليزية
Narrated Anas bin Malik (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) climbed Mount Uhud, accompanied by Abu Bakr, Umar, and Uthman (may Allah be pleased with them). The mountain began to tremble, and the Prophet said: "Be steady, O Uhud! For upon you is none but a Prophet, a Siddiq (truthful one), and two martyrs."
الترجمة الأردية
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماحد پہاڑ پر چڑھے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ سیدنا ابوبکر اور عمر اور عثمان رضی اللہ عنہم بھی چڑھے۔ اتنے میں پہاڑ کو جنبش ہوئی تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اے احد (پہاڑ) ٹھہرا رہ، بیشک تجھ پر اور کوئی نہیں سوائے ایک پیغمبر، ایک صدیق اور دو شہیدوں کے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1527]
