الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) from the Prophet (peace be upon him): The Prophet (peace be upon him) said: "The Hour will not come until you fight a people who wear shoes made of hair..." This lengthy hadith has been mentioned previously. At the end of this narration he said: "...And a time will come when any one of you would prefer seeing me over his entire family and wealth."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک کہ تم لوگ ان لوگوں سے نہ لڑو جو بالوں والے جوتے پہنتے ہوں گے .... یہ طویل حدیث گزر چکی ہے (دیکھئیے کتاب: جہاد اور جنگی حالات کے بیان میں۔۔۔ باب: ترکوں سے جنگ کا بیان) اور اس روایت کے آخر میں کہتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”.... اور ایک ایسا دور آئے گا کہ کوئی تم میں سے اپنے سارے گھربار، مال و دولت سے بڑھ کر مجھے دیکھ لینا زیادہ پسند کرے گا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1502]
