الترجمة الإنجليزية
Al-Sa'ib ibn Yazid (may Allah be pleased with him) said—and he was ninety-four years old at the time but still quite strong: "My senses—hearing, eyesight—all still function, and this is due to the blessing of the Prophet's supplication. My aunt took me to the Prophet (peace be upon him) and said: 'O Messenger of Allah, my nephew is ill.' The Prophet (peace be upon him) wiped over my head and prayed for blessings upon me."
الترجمة الأردية
سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہاور اس وقت ان کی عمر چورانوے (94) برس تھی مگر اچھے خاصے مضبوط تھے کہ میں جانتا ہوں کہ میرے جو حواس، کان، آنکھ سب اب تک کام دیتے ہیں یہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی دعا کی برکت ہے۔ میری خالہ مجھے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس لے گئیں اور کہا کہ یا رسول اللہ یہ میرا بھانجا بیمار ہے، آپ اس کے لیے دعا فرمائیے پس آپصلی اللہ علیہ وسلمنے میرے لیے دعا فرمائی۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1478]
