الترجمة الإنجليزية
Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "You will follow the ways of those who came before you, hand-span by hand-span, arm's length by arm's length, even if they entered a lizard's hole, you would follow them." We said: "O Messenger of Allah! Do you mean the Jews and Christians?" He said: "Who else?"
الترجمة الأردية
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم (مسلمان) بھی اگلے لوگوں کی چال پر چلو گے، بالشت برابر بالشت اور ہاتھ برابر ہاتھ، یہاں تک کہ اگر وہ ساہنے کے سوراخ میں (جو نہایت تنگ ہوتا ہے) گھسے ہوں گے تو تم بھی اس میں گھس جاؤ گے۔“ہم نے عرض کی یا رسول اللہ! اگلے لوگوں سے یہود و نصاریٰ مراد ہیں؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اور کون؟“۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1444]
