الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "'Isa (peace be upon him) saw a man stealing and said to him: 'Did you steal?' The man said: 'No! By Allah, besides Whom there is no god!' 'Isa said: 'I believe in Allah and I give the lie to my own eyes.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ہی نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”عیسیٰ علیہ السلام نے ایک شخص کو چوری کرتے دیکھ لیا تو اس سے کہا کہ کیا تو نے چوری کی ہے؟ اس نے کہا ہرگز نہیں اللہ کی قسم! جس کے سوا کوئی سچا معبود نہیں۔ عیسیٰ علیہ السلام نے کہا کہ میں اللہ پر ایمان لایا اور اپنی آنکھوں کو جھٹلا دیتا ہوں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1438]
