الترجمة الإنجليزية
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: The Prophet (peace be upon him) said: "On the Night of Isra', I saw 'Isa, Musa, and Ibrahim (peace be upon them all). 'Isa was of reddish complexion with curly hair and a broad chest. Musa was brownish-complexioned with straight hanging hair, resembling the Zutt people."
الترجمة الأردية
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں نے (شب معراج میں) عیسیٰ، موسیٰ اور ابراہیم علیہ السلام کو دیکھا عیسیٰ علیہ السلام سرخ رنگ، گھونگھریالے بال اور چوڑے سینے والے تھے اور موسیٰ علیہ السلام گندم گوں، لمبے سیدھے بال والے، جیسے زط کے لوگ ہوتے ہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1433]
