الترجمة الإنجليزية
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: I saw the Messenger of Allah (peace be upon him) pointing toward the east and saying: "Fitnah (tribulation) will emerge from there — from where the horn of Shaytan rises."
الترجمة الأردية
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو دیکھا کہ مشرق کی طرف اشارہ کر کے فرماتے تھے کہ فتنہ و فساد اسی طرف سے نکلے گا، فتنہ و فساد اسی طرف سے نکلے گا جہاں سے شیطان کے سر کا کونا نکلتا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1386]
