الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "The sun and the moon will be rolled up (made lightless) on the Day of Resurrection."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ سورج اور چاند قیامت کے دن لپیٹ دیے جائیں گے۔ (بےنور ہو جائیں گے)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1354]
