الترجمة الإنجليزية
Abu Bakrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Time has come back to its original state as it was on the day Allah created the heavens and the earth. The year consists of twelve months, of which four are sacred — three consecutive: Dhul-Qa'dah, Dhul-Hijjah, and Muharram, and the fourth is Rajab of Mudar, which falls between Jumada and Sha'ban."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”زمانہ گھوم پھر کر اسی حالت پر آ گیا جیسے اس دن تھا کہ جس دن اللہ نے آسمانوں کو اور زمین کو پیدا کیا تھا۔ سال بارہ مہینے کا ہوتا ہے، اس میں سے چار مہینے حرام ہیں تین تو پے درپے ہیں، ذیقعدہ، ذوالحجہ، محرم اور (چوتھا) رجب مضر، (قبیلہ مضر کے کافر اس کی بہت تعظیم کرتے تھے) جو جمادی الثانی اور شعبان کے درمیان ہوتا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1352]
