الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) brought out two shoes made of leather without hair, which had two straps, and said that those were the shoes of the Prophet (peace be upon him).
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانھوں نے دو جوتے بغیر بال کے چمڑے کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے سامنے نکالے، جن پر دو تسمے لگے ہوئے تھے، اور بیان کیا کہ وہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے جوتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1319]
