الترجمة الإنجليزية
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When any of you performs ablution, he should snuff water into his nose and then blow it out. Whoever cleans himself with stones should use an odd number. And when any of you wakes from sleep, he should wash his hands before putting them into the ablution water, because none of you knows where his hands have been during the night."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب کوئی تم میں سے وضو کرے تو چاہیے کہ وہ اپنی ناک میں پانی ڈالے پھر (اس کو) صاف کرے اور جو کوئی پتھر سے استنجاء کرے تو چاہیے کہ طاق (پتھروں سے) کرے اور جب تم میں سے کوئی اپنی نیند سے بیدار ہو تو وہ اپنے ہاتھ کو وضو کے پانی میں ڈالنے سے پہلے دھو لے، اس وجہ سے کہ تم میں سے کوئی (بھی) یہ نہیں جانتا کہ رات کو اس کا ہاتھ کہاں (جسم کے کس کس حصے پر پھرتا) رہا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 131]
