الترجمة الإنجليزية
Abu Talhah (may Allah be pleased with him) narrated that whenever the Prophet (peace be upon him) conquered a people, he would camp at the battlefield for three days.
الترجمة الأردية
سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمجب کسی قوم پر غالب ہو جاتے تو تین دن تک اسی میدان میں ٹھہرے رہتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1308]
