الترجمة الإنجليزية
Abu Juhayfah (may Allah be pleased with him) said: I asked Ali (may Allah be pleased with him): "Do you have any revelation besides what is in the Book of Allah?" He said: "No, by the One Who split the seed and created the soul. I have no knowledge of that. However, I have been given an understanding that Allah grants to whomever He wills, and there is also what is written in this Sahifah (document)." I asked: "What is in this Sahifah?" He said: "The rulings of blood money, the freeing of captives, and that no Muslim should be killed in retaliation for killing a disbeliever."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوحجیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کتاب اللہ کے سوا کچھ اور وحی بھی آپ کے پاس ہے؟ انھوں نے کہا نہیں، قسم ہے اس کی جس نے دانہ کو پھاڑا (اور اس میں سے درخت نکالا) اور روح کو پیدا فرمایا:”میں اس بات سے واقف بھی نہیں، ہاں ایک سمجھ مجھے ملی ہے جو اللہ کسی شخص کو قرآن (کے معانی سمجھنے) میں دیتا ہے اور جو کچھ اس صحیفے میں ہے۔ میں نے پوچھا کہ اس صحیفے میں کیا ہے؟ انھوں نے کہا کہ دیت، عاقلہ اور قیدی کے رہا کرنے کا بیان ہے اور یہ کہ کوئی مسلمان کافر کے بدلے قتل نہ کیا جائے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1302]
