الترجمة الإنجليزية
Abu Musa al-Ash'ari (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When a servant falls ill or travels, the same reward of the deeds that he used to perform when he was healthy and at home is recorded for him."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب بندہ بیمار ہو جاتا ہے یا سفر کرتا ہے تو جس قدر عبادت وہ گھر میں رہ کر یا حالت صحت میں کیا کرتا تھا، وہ سب اس کے لیے لکھی جاتی ہیں۔ (یعنی ثواب میں کمی نہیں ہوتی)۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1286]
