الترجمة الإنجليزية
Usamah ibn Zayd (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) rode a donkey with a saddle covered by a blanket, and he seated Usamah behind him.
الترجمة الأردية
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمایک گدھے پر جس کی زین پر ایک چادر پڑی ہوئی تھی سوار ہوئے اور سیدنا اسامہ رضی اللہ عنہ کو اپنے پیچھے سوار کر لیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1281]
