الترجمة الإنجليزية
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) sent us on a military expedition and said: 'If you find so-and-so (he named two men from the Quraysh), burn them with fire.' Then when we were about to depart, the Prophet (peace be upon him) said: 'I had ordered you to burn those two men, but no one has the right to punish with fire except Allah. So if you find them, kill them (without burning).'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہمیں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے کسی لشکر میں بھیجا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ہم سے فرمایا:”اگر تم فلاں اور فلاں شخص کو پانا (قریش کے دو آدمیوں کا نام لیا) تو انھیں آگ میں جلا دینا۔“سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ پھر جب ہم سفر میں جانے لگے تو ہم آپصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس رخصت ہونے کو آئے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میں نے تمہیں حکم دیا تھا کہ فلاں اور فلاں شخص کو آگ میں جلا دینا، مگر آگ سے تو اللہ ہی عذاب کرتا ہے۔ لہٰذا اگر تم ان کو پکڑو تو انھیں قتل کر دینا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1268]
