الترجمة الإنجليزية
Abu Umamah (may Allah be pleased with him) said: "Indeed, all these conquests were achieved by those whose swords were not adorned with gold or silver. Their swords were fitted with leather, lead, and iron."
الترجمة الأردية
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہبیشک یہ تمام فتوحات ان لوگوں نے کی ہیں جن کی تلواروں میں نہ سونے کا کام تھا، نہ چاندی کا۔ ان کی تلوار پر چمڑے کا اور سیسہ اور لوہے کا کام ہوتا تھا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1256]
