الترجمة الإنجليزية
Abu Usayd (may Allah be pleased with him) said: "On the day of Badr, when we formed rows against the Quraysh and they formed rows against us, the Prophet (peace be upon him) said: 'When they come close to you, shoot your arrows at them.'"
الترجمة الأردية
سیدنا ابواسید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے بدر کے دن، جب ہم نے قریش کے (مقابلہ کے) لئے صفیں قائم کیں اور انھوں نے ہمارے (مقابلہ کے) لیے صفیں قائم کیں، یہ فرمایا:”جب وہ لوگ تمہارے قریب آ جائیں تو تم تیراندازی کرنا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1253]
