الترجمة الإنجليزية
Anas (may Allah be pleased with him) said: "We were on a journey with the Prophet (peace be upon him). The most shade any of us had was that provided by a garment held over oneself. Those who were fasting did no work, while those who were not fasting loaded the camels and carried the water. The Prophet (peace be upon him) said: 'Today, those who were not fasting have taken away the reward.'"
الترجمة الأردية
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہہم ایک سفر میں نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ تھے تو ہم میں زیادہ سایہ اس شخص کے پاس تھا جس پر اس نے چادر سے سایہ کیا ہوا تھا اور جن لوگوں نے روزہ رکھا تھا، انھوں نے کچھ کام نہیں کیا اور جن لوگوں نے روزہ نہ رکھا تھا، انھوں نے اونٹوں کو اٹھایا اور ان پر پانی بھربھر کر لائے، غرض ہر طرح کی خدمت کی اور کام کیا تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”آج تو روزہ نہ رکھنے والے سب ثواب لوٹ کر لے گئے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1249]
