الترجمة الإنجليزية
Rubayyi' bint Mu'awwidh (may Allah be pleased with her) said: "We used to go with the Prophet (peace be upon him) on his military expeditions, providing water to the soldiers, treating the wounded, and carrying the martyrs and injured back to Madinah."
الترجمة الأردية
سیدہ ربیع بنت معوذ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہہم (جہاد میں) نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ (جاتی تھیں اور) پانی پلاتی تھیں اور زخمیوں کا علاج کرتی تھیں اور شہید اور زخمی لوگوں کو اٹھا کر مدینہ میں لاتی تھیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1245]
