العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ أَخْبَرَنِي زُبَيْدٌ، قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ فَقَالَ " إِنَّ أَوَّلَ مَا نَبْدَأُ مِنْ يَوْمِنَا هَذَا أَنْ نُصَلِّيَ، ثُمَّ نَرْجِعَ فَنَنْحَرَ، فَمَنْ فَعَلَ فَقَدْ أَصَابَ سُنَّتَنَا ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat al-Bara' (may Allah be well pleased with him) says: 'I heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) delivering the sermon, and he stated: The first thing we do on this day of ours is that we pray, then return and sacrifice. Whoever did so has followed our Sunnah.'
الترجمة الأردية
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو خطبہ دیتے سنا، آپ نے ارشاد فرمایا: ہمارے اس دن میں سب سے پہلا کام یہ ہے کہ ہم نماز پڑھیں، پھر واپس جائیں اور قربانی کریں۔ جس نے ایسا کیا اس نے ہماری سنت پالی۔
